Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ،کتنے کارکنان شہید ہوئے؟
  • پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا
  • چئیر مین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کب پہنچیں گے؟
  • سینیئر اداکار سجاد کشورانتقال کر گئے

بھوک کا شکار افغان عوام کیلئے  سیکرٹری جنرل کی اپیل 

Jan 25, 2022 6:33 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبردآزما افغان عوام کو نہ دی جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلسل دو دہائیوں کے جنگ زدہ ملک کے عوام کو غربت‘ بھوک‘ موسم کی سختی اور بیروزگاری کا سامنا ہے‘  عالمی ادارے اور مغربی ممالک مجبور و لاچار عوام کیلئے افغانستان کے منجمد اثاثے فوری طور پر بحال کریں ‘ چاہے وہ مشروط ہی کیوں نہ ہوں جبکہ ناروے میں طالبان اور یورپی لیڈروں کے درمیان مذاکرات شروع ہو چکے ہیں جس میں افغانستان کی سیاسی‘ معاشی‘ سلامتی صورتحال پر تمام افغانوں نے مل کر کام کرنے پر زور دیا ہے۔ 

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کردیا، ویڈیو پیغام جاری

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ خطے کا امن افغانستان کے ساتھ ہی جڑا ہوا ہے‘ افغانستان میں امن قائم کرکے ہی خطے کی سلامتی کی ضمانت دی جا سکتی ہے۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ عالمی سطح پر دنیا طالبان حکومت کی ہرممکن مدد کرکے انکی ترقی و خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔ افغانستان کے سنگین حالات اور افغان عوام کی بھوک و افلاس اور جنم لیتے انسانی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے عالمی ادارے اور مغربی ممالک سے مجبور و لاچار عوام کیلئے افغانستان کے منجمد اثاثوں کی فوری بحالی کی اپیل کی ہے۔ پاکستان تو شروع دن سے ہی عالمی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسکے اتحادی ممالک پر زور دے رہا ہے کہ افغان مسئلہ پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے اور حالات کو اس نہج پر نہ پہنچایا جائے جو خطے کے امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرات پیدا کردیں۔ دوسری طرف طالبان کا رویہ بھی مثبت نظر نہیں آرہا۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد افغان رہنمائوں نے خود اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ ماضی کی غلطیوں سے رجوع کرکے افغانستان کی بہتری کیلئے عالمی برادری کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔ بدقسمتی سے طالبان حکومت عالمی برادری کے ساتھ چلنا تو کجا‘ وہ اپنے محسن پاکستان کی قربانیوں کو بھی فراموش کرتی نظر آرہی ہے۔ اسکے باوجود پاکستان طالبان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے ساتھ ساتھ افغانستان کی ترقی اور وہاں انسانی بحران پر قابو پانے اور طالبان حکومت کوتسلیم کرنے کیلئے دنیا پر زور دے رہا ہے تاکہ خطے میں امن کی ضمانت مل سکے۔ ناروے مذاکرات بھی اسی وقت ثمرآور ثابت ہو سکتے ہیں جب طالبان خود کو دنیا کیلئے قابل قبول بنانے کیلئے کوشاں نظر آئیں اور اپنے مثبت رویوں سے یہ ثابت کریں کہ وہ افغانستان کو پرامن بنانے اور اسکی ترقی کیلئے عالمی برادری کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں، رانا ثناء اللہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سری لنکا جیسے حالات کے اشارے

    May 24, 2022
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے

    May 25, 2022 | 23:21
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ،کتنے کارکنان شہید ہوئے؟

    May 25, 2022 | 23:15
  • پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ...

    May 25, 2022 | 22:18
  • چئیر مین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کب پہنچیں گے؟

    May 25, 2022 | 20:39
  • سینیئر اداکار سجاد کشورانتقال کر گئے

    May 25, 2022 | 20:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • معرکہ عظمیٰ

    May 25, 2022
  • عدم برداشت، انتقام اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ ...

    May 25, 2022
  • غیر آئینی اقدام کیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا ...

    May 25, 2022
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  یوم تکبیر:پاکستان کی بقاءو سلامتی کادن

    May 24, 2022
  • 1

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 2

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 3

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 4

    پاک چین وزرائے خارجہ  کا تعلقات مستحکم رکھنے کا عزم

  • 5

    لاہور ہائیکورٹ کی فوری انصاف  کی روشن مثال 

  • 1

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 2

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • 3

    پیر ،    21 شوال 1443ھ‘ 23  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • دونوں کا نعرہ ، ’مجھے کیوں نکالا؟‘

    May 25, 2022
  • جب چاغی کو تاریخی حیثیت ملی

    May 25, 2022
  • ریوڑیاں اور سیاست نہیں ریاست

    May 25, 2022
  •  فوری الیکشن کا امرت دھارا

    May 25, 2022
  • لانگ مارچ کی کال، کامیابی کے امکانات

    May 25, 2022
  •  سیاست میں شائستگی کو فروغ دیں 

    May 25, 2022
  • ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں   ( 1 )

    May 25, 2022
  • سمرقند کا سحر: ہسپانوی سفیر کی نظر میں

    May 25, 2022
  • سید عابد علی عابد اور شبنم شکیل 

    May 25, 2022
  • ’’نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘‘ یومِ تکبیرکے تناظر ...

    May 25, 2022
  • 1

    شہدائے پولیس کے نام

  • 2

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • 3

     اسلام آباد : دن میں سٹریٹ لائٹس آن کیوں؟

  • 4

     اساتذہ کی نئی بھرتی ؟

  • 5

                                   قرضہ حسنہ درکارہے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 2

    یتیم سے شفقت

  • 3

    عبادت، اعترافِ عجز 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    میرا ایمان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group