سردار احمد یار ہراج کی کرم داد واہلہ سے ملاقات‘ بلدیاتی انتخابات بارے مشاورت
جہانیاں(نامہ نگار )وزیر اعظم انسپکشن ٹیم کے چیئرمین سردار احمد یار ہراج نے واہلہ ہاؤس جہانیاں میںملاقات میں بلدیاتی انتخابات پر خصوصی گفتگو اور باہمی مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر چوہدری وحید سردار سندھو، چیئرمین چوہدری مظفر نذیر واہلہ،مہر مرتضیٰ ٹنڈا،راؤ فرقان احمد، بابا چوہدری عیش محمد ‘حاجی قطب الدین رحمانی‘ شمشاد علی‘ عمیر علی علوی‘ حسیب خالد جوئیہ دیگر موجود تھے۔