تالاب میں گر کر بچہ جاں بحق Jan 25, 2022 5:08 AM, January 25, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) لاڑکانہ کے قریب گاؤں گاؤں لاشاری میں کھیلنے کے دوران پانی کے تالاب میں گر کر 10 سالہ بچہ سرتاج لاشاری جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکٹروں نے بچے کے موت کی تصدیق کردی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+