سکھر سے ایک اور موٹر سائیکل چوری
سکھر(بیورو رپورٹ)تھانہ بی سیکشن سکھر پر مزمل انصاری سکنہ اسٹیشن روڈ نزد منور مسجد سکھر نے بتایا ہے کہ میں نے اپنی موٹر سائیکل نمبر SLF.9679 ماڈل 2018 اپنے گھر کے باہر کھڑی کی تھی وہاں سے نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہو گیا۔