کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک Jan 25, 2022 5:05 AM, January 25, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مٹھی (نامہ نگار) مٹھی اسلام کوٹ روڈ پر مٹھی کے قریب اے سی کوچ نے ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوار 19 سالہ نوجوان رابیل اکھانی کچل کر ہلاک ہو گیا۔ فوتی نوجوان کی نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+