Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پراظہارافسوس
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور پرشامل
  • الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ
  • سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عارف علوی 

اپوزیشن ڈیل کی باتیں کر کے سیاسی ماحول بنا رہی : عمران 

Jan 25, 2022 4:39 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اپوزیشن ڈیل کی باتیں کر کے سیاسی ماحول بنا رہی : عمران 

اسلام آباد (خبر نگارخصوصی) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں محمد بن زید نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔ یو اے ای کے ولی عہد کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں غم زدہ خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد نے پاکستانی قیادت، حکومت اور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اظہار یکجہتی پر یواے ای کے ولی عہد محمد بن زید سے اظہار تشکر کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا، دہشت گردی میں ملوث عناصر اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ وزیراعظم عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر بھی بات چیت ہوئی اور دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان رابطوں کے تسلسل پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان متواتر اور خوشگوار بات چیت برادرانہ تعلقات کی علامت ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے‘ علاقائی اور عالمی امور پر قریبی روابط جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے پارٹی معاملات پر مشاورت کی۔ پارٹی کی تنظیم سازی اور دائرہ کار بڑھانے پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ سیاسی و معاشی صورتحال پر ترجمانوں کو بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن ڈیل کی افواہیں پھیلا کر سیاسی ماحول بنا رہی ہے۔ مجرموں سے ڈیل قوم سے غداری کے مترادف ہے۔ ن لیگ سیاسی جماعت نہیں مافیا کی طرح آپریٹ کر رہی ہے۔ انہوں نے ہر شعبے میں رانا شمیم جیسے لوگ استعمال کئے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کرپشن کیخلاف بیانیہ پر فرنٹ فٹ پر کھیلیں۔ کرپشن کیخلاف بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کرپشن کیخلاف بیانیہ کے ساتھ حکومت کے اچھے کام اجاگر کریں۔ عالمی ادارے معیشت کے بارے میں مثبت اشارے دے رہے ہیں۔ پاکستانی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ کاروباری کمپنیاں ریکارڈ منافع کما رہی ہیں۔ وزیراعظم سے معاون خصوصی محمد شہزاد ارباب نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کو مختلف وزارتوں کے ساتھ کئے گئے معاہدوں پر بریفنگ دی گئی۔ عمران خان کی زیرصدارت سپیشل اکنامک زونز پر اجلاس ہوا۔ سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ رشکئی‘ بولان اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فعال ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات کی۔ پرویز خٹک اور شبلی فراز نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ معاشی گروتھ سے متعلق بہتری پر عوام اور دنیا کو آگاہ کیا جائے۔ عوام کو بتائیں سابقہ حکومتیں کیا معیشتیں چھوڑ کر گئیں اور موجودہ حکومت نے کیا بہتری کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو بتائیں ن لیگ ماضی میں کیسے عدلیہ کو دبائو میں لاتی رہی۔ عوام کو بتائیں ن لیگ نے رفیق تارڑ کو کیسے بریف کیس دے کر بلوچستان بھیجا۔ عوام کو بتائیں رانا شمیم نے کہاں بیٹھ کر بیان حلفی تیار کیا۔ میرا شریف فیملی سے کوئی مقابلہ نہیں۔ شہبازشریف بتائیں ملک مقصود کون ہے؟ ایک چپڑاسی کے اکائونٹ سے 18 سو کروڑ روپے شہبازشریف کے اکائونٹ میں گئے۔ شریف فیملی اپنی کرپشن پر کوئی جواب نہیں دیتی۔ کرپشن کرنے والا اپوزیشن لیڈر بنا بیٹھا ہے۔ وزیراعظم نے ترجمانوں اور وزیر اطلاعات فواد چودھری کو گائیڈ لائنز دیں۔ ارکان نے مشورہ دیا کہ وزیراعظم سب کو کہہ دیں کسی سے مت ڈریں۔ 

شمالی کوریا میں کرونا بے قابو، فوج تعینات

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
  •  اساتذہ کرام کو بھی عزت دی جائے

    May 16, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کاوزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ،کراچی دھماکے میں ...

    May 17, 2022 | 14:59
  • سعودی عرب،الاحسا میں تاریخی صاھود محل کا ایک حصہ زمین بوس

    May 17, 2022 | 14:55
  • سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی غیر نصابی سرگرمی کے طور ...

    May 17, 2022 | 14:48
  • الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر ...

    May 17, 2022 | 14:42
  • سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عارف ...

    May 17, 2022 | 14:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • قومی اسمبلی ، خرم دستگیر نے سابق حکومت کو ’’عذاب ...

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • 1

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 2

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 3

    اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ  اور چولستان میں بلکتے بچے

  • 4

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 5

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 1

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 2

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 3

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور ...

    May 17, 2022
  • مصری صدر محمد مرسی: شہید جمہوریت

    May 17, 2022
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 17, 2022
  • وفاقی وزیر اطلاعات کی ایک اہم پریس کانفرنس

    May 17, 2022
  • ’’ظلِ الٰہی‘‘ کے فرمودات پر میری فکرمندی

    May 17, 2022
  • سید علی گیلانی کی یادیں اور باتیں

    May 17, 2022
  • سیاسی استحکام اور معیشت

    May 17, 2022
  •    سیاسی گرما گرمی اور بیچارے عوام

    May 17, 2022
  • بجٹ تجاویز

    May 17, 2022
  • چولستان کی خشک سالی 

    May 17, 2022
  • 1

    حکومت کا مخمصہ

  • 2

    بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں

  • 3

      ایئرپورٹ میٹرو کے مزید سٹیشنز بنائے جائیں

  • 4

     دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 

  • 5

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت

  • 2

    ایمان اور اجر

  • 3

    ایمان کا ثمرہ

  • 1

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    ادنیٰ ملازم

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    از خطبات اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group