تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں پولیس نے گرینڈ سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن کے دوران 17مشکو ک افراد کو جانچ پڑتال کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا بغیر کاغذات 7گاڑیاں، 19موٹر سائیکل بھی تھانہ پہنچا دئے گئے۔