وفاقی پولیس کا کریک ڈاؤن ، ہو ائی فائر نگ ،چوری میںملوث7ملزمان گرفتار
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ہو ائی فائر نگ اور چوری کی وارداتوں میںملوث سات قانو ن شکن عنا صر گرفتار کرلئے ڈی ایس پی ملک عابد اکرم کی زیر نگر انی پولیس ٹیم نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں تین ملزمان عبد اللہ ،عبدالرحمٰن اور دانیال کو گرفتار کرکے پا نچ مسروقہ موٹرسائیکل بر آمد کرلئے۔