نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کیلئے عمر عزیز فوکل پرسن مقرر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)مورگاہ پولیس کی کاروائی،چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ۔ ایس ایچ اومورگاہ اورانکی ٹیم نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں شہروز اورشہباز شامل ہیں ،ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا۔