عارف حسین شاہ ایس پی ٹریفک اسلام آبادتعینات
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس پی ہیڈکوارٹر عارف حسین شاہ کو ایس پی ٹریفک اسلام آبادتعینات کردیا گیا انہوں نے پیر کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاانسپکٹر ٹریفک رانا محمداشتیاق ،ڈائریکٹر ایف ایم ریڈیو آئی ٹی پی عائشہ جمیل اور دیگر سینئر افسران نے ان استقبال کیا۔