زمین کے تنازع پر مخالف من گھڑت خبریں لگوا رہا‘ کارروائی کی جائے‘ طیب حسین
شجاع آباد ( سٹی رپورٹر) طیب حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ زمین کے تنازع پر مخالف قاسم میرے خلاف من گھڑت خبریں لگوا رہا ہے جب کے حقیقت میں محمد قاسم نے سرکاری جگہ پر کمرہ بنا کر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد کو درخواست گزاری ہوئی ہے جس پر ایکشن لیتے ہوئے نا جائز کمرہ گرانے کی وجہ سے مخالفین نے بے بنیاد خبریں لگانا شروع کر د یں قانونی کارروائی کی جائے۔