جرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل‘ ایس ایچ او اشرف گل
ماچھیوال (خبرنگار ) عوام کو انصاف کی فراہمی اور جرائم کا خاتمہ کوشش جاری رکھوں گاانصاف اور میرٹ ہمیشہ کی طرح اولین ترجیحات میں شامل ہے صحافی معاشرہ کی آنکھ ہے جرائم کی نشاندہی کریں فوری کاروائی ہوگی ان خیالات کا اظہار ایس ایچ اوتھانہ ٹھنیگی اشرف گل نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کی تھانہ کی حدود میں کوئی گنجائش نہیں ۔