عام انتخابات اگلے سال اکتوبر میںمتوقع ہیں: فیصل جاوید خان
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ جس طرح خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف اپنی کارکردگی سے واپس آئی۔انشاء اللہ عام انتخابات متوقع طور پر اگلے سال یعنی 2023ء کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران کو سرخرو کریں گے۔