ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی کو عدالت میں دل کا دورہ Jan 25, 2022 3:03 AM, January 25, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کی دوران ڈیوٹی عدالت میں طبیعت ناساز ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+