جج پر تشدد، صدر منڈی بہائو الدین بار کیخلاف کیس میں فیصلہ محفوظ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صدر منڈی بہائو الدین بار زاہد یار گوندل کیخلاف سیشن جج رائو عبدالجبار خاں پر تشدد کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔ واضح رہے کہ رائو عبدالجبار نے اے سی اور ڈی سی منڈی بہائو الدین کو توہین عدالت پر سزا سنائی تھی۔