28 سالہ شخص ٹرین تلے آ کر جاں بحق Jan 25, 2022 3:01 AM, January 25, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار)کوٹ لکھپت کے علاقے میں 28 سالہ سبزی فروش ٹرین تلے آ کر جاں بحق ہو گیا ہے۔ اکرم ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ہے۔ اکرم کوٹ لکھپت میں سبزی فروش تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+