بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریوں کو بلاتعطل گیس فراہمی کے مطالبے کی قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور (خصوصی نامہ نگار+ این این آئی)سخت سردی کے موسم میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پراظہار تشویش اور شہریوں کو بلاتعطل گیس فراہمی کے مطالبے کی کی قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل اور ربیعہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی۔