سوشل میڈیا صلاحیتوں کے اظہار کیساتھ آمدن کا بھی بہترین ذریعہ : دلاور ملک

؎ملتان (جنرل رپورٹر) ملتان سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک سٹار دو بھائیوں نے سوشل میڈیا پر اپنی قابلیت کا لوہا منوالیا اس حوالے سے ٹک ٹاک سٹار بھائیوں دلاورمک اور خاور ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اپنی صلاحیتوں کے اظہار کیساتھ آمدن کا بھی بہترین ذریعہ ہے ایک وقت تھا کے مین سٹریم میڈیا تک رسائی ممکن نہ تھی مگر موجودہ دور سب کجھ ممکن ہے۔اگر آپ قابل ہیں تو وکٹری اسٹینڈ تک رسائی آسان ہوجاتی ہے انہوں نے کہا کہ کہ ٹی وی اور فلم کی آفر ہوئی یہ تو ضرور کام کریں۔