احد رضا میر نے سجل علی کیساتھ کام کرنے کے متعلق کیا کہا؟
کراچی(یواین پی)معروف اداکار احد رضا میر نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ سجل علی کیساتھ کام کرنے کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب احد رضا میر نے اپنی اہلیہ سجل علی کیساتھ کام کرنے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔اس حوالے سے ایک مداح نے اداکار سے ان کے ڈرامے ’یہ دل میرا‘کے دوسرے حصے کے متعلق پوچھا تھا جس کے جواب میں احد کا کہنا تھا کہ مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔