گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ میں 21فروری کوہو گی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)سکھ مذہب کے260 پیروکاروں کی یاد میں ساکا ننکانہ کی 101ویں سالانہ تقریبات پر وقار انداز میں منانے کیلئے مرکزی تقریب آئندہ ماہ 21فروری 2022ء گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ میں ہو گی۔