لاہور (کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 7ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت100 روپے بڑھ گئی۔جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے 113450روپے ہو گئی، دس گرام سونا 24قیراط85روپے کے اضافے سے97265روپے کا ہو گیا جبکہ10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت89160روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کے اضافے سے 1863ڈالر ہوگئی ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024