Waqt News
Saturday | February 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے 2 سال پر قوم اور افواج کو مبارکباد
  • بلاول بھٹو سے قائم علی شاہ کی ملاقات‘ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
  •  حکومت ایف اے ٹی ایف بارے قوم کو حقائق سے آگاہ کرے، شازیہ مری
  • مسلم لیگ ن کے رہنما سابق صوبائی وزیر  چوہدری  ریاض سزا معطلی اور ضمانت کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا
  • کامونکے:شرا ب برآمد‘ملزم گرفتار

مظفر آباد:ٹریفک حادثات ،ماں بیٹے سمیت 8افراد جاں بحق ،6زخمی

Jan 25, 2021 | 17:30 5:30 PM, January 25, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مظفر آباد:ٹریفک حادثات ،ماں بیٹے سمیت 8افراد جاں بحق ،6زخمی

مظفرآباد کے نواح میں علی الصبح دو مختلف ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت 8افراد جاں بحق اور 6زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دونوں حادثے پہاڑی رابطہ سڑکوں پہ برف باری کے بعد جمے کورے پر پھسلن کے باعث پیش آئے۔ پولیس نے بتایا کہ پہلا حادثہ صبح سات بجے پیش آیا جب ایک ہائی ایس ویگن پھسلن کے باعث تولہ کے مقام پر سڑک سے دو سو گز نیچے ایک کھیت میں جا گری۔ دچھور فقیراں سے گڑھی دوپٹہ قصبہ میں آنے والی اس ہائی ایس میں ڈرائیور سمیت 6افراد سوار تھے۔حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور مراد عباسی، سائیں خان اور اقرا بی بی دختر شبیر عباسی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ رفیق عباسی، کبیر عباسی اور نثار عباسی زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق دوسرا حادثہ ایک جیپ کو موری موڑ نامی مقام پر صبح 9 بجے اس وقت پیش آیا جب وہ ست پِہالی گائوں سے مرکزی شاہراہ پر واقع کرولی گائوں آرہی تھی، یہ حادثہ بھی کورے پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ دوسرا حادثہ پہلے حادثے سے زیادہ خوفناک تھا کیونکہ اس میں گاڑی پتھریلی ڈھلوان پر لڑھکتی ہوئی دو سو گز نیچے جاگری جس کے نتیجہ میں ماں بیٹے سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق اور میاں بیوی سمیت تین دیگر شدید زخمی ہوئے۔جاں بحق ہونے والوں میں سکینہ بی بی، ان کا بیٹا احسان، غلام رسول، خالد اور عبداللہ کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت ڈرائیور الطاف، محمد صدیق اور ان اہلیہ خطیم بی بی شامل ہیں۔دریں اثنا آزادکشمیر کے وزیراعظم نے ایک ٹوئٹر پیغام میں ٹریفک سڑک کے حادثات میں 8 افراد کی ہلاکت اور چھ دیگر کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتابی کی دعا کی۔انہوں نے عوام سے اپیل بھی کی کہ وہ بارش و برف باری سے متاثرہ پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔

بلاول بھٹو سے قائم علی شاہ کی ملاقات‘ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • شہریوں کو کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنا ہوگا, پنجاب میں چوبیس ...

    Oct 05, 2020 | 17:31
  • ملک میں24 چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 67 افراد جاں ...

    Jun 03, 2020 | 20:31
  • کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    Jan 07, 2020 | 17:50
  • میر پور خاص کے کئی افراد تیزگام سانحے میں جاں بحق , تیسرے روز ...

    Nov 02, 2019 | 13:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے 2 سال پر قوم ...

    Feb 27, 2021 | 09:15
  • منہاج القرآن یونیورسٹی لاہور اور مانچسٹر کیمپس میں مفاہمتی ...

    Feb 27, 2021
  •  لاہور ہائیکورٹ کا 14بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کرا کے رہا کرنے ...

    Feb 27, 2021
  •  عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کو سزا میں 6 مہینے کا ریلیف ...

    Feb 27, 2021
  •   اتحاد فٹ بال کلب  7ڈی این بی  کی ٹیم نے میچ جیت لیا

    Feb 27, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • فواد چوہدری کے بیان پر ہنگامہ وزیر ستان معاملہ ...

    Feb 27, 2021
  • ’’وجود مرد سے ہے تصویر کائنات میں حسن‘‘

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ...

  • 2

    ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

  • 3

    پاکستان بدستور گرے لسٹ میں

  • 4

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 5

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 1

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 3

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 4

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 5

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بلدیاتی انتخابات ووٹر کو عزت دو

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 27, 2021
  •  کراچی پیکیج کے ثمرات کب نظر آئینگے؟

    Feb 27, 2021
  • الیکشن کمیشن اور ڈسکہ الیکشن 

    Feb 27, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 27, 2021
  •  خواجہ عمادالدین ۔۔۔زندہ ومثبت کردار 

    Feb 27, 2021
  • یہاں پارٹی ہورہی ہے

    Feb 27, 2021
  • لڑکی والوں نے جہیز میں کیا دیا 

    Feb 27, 2021
  • میر تقی میرؔ کا دیوانِ ہفتم اور معین الدین عقیل

    Feb 27, 2021
  • ٹیکس معاشی ترقی کی بنیاد

    Feb 27, 2021
  • 1

    بجلی کی پیداوار…متبادل ذرائع 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    یقین اور امید 

  • 4

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 5

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۵)

  • 2

    الکتاب (۴)

  • 3

    الکتاب (۲)

  • 4

    الکتاب (۱)

  • 5

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 1

    اتفاق

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مقاصد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    آفتاب

  • 2

    اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر

  • 3

    زندگی

  • 4

    اقبال

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل

  • 2

    عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت26ڈالر کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ ...

  • 3

    پاکستان اور قطر میں ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم

  • 4

    ایف بی آر نے پراپرٹی کے کرایوں کی آمدن چھپانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا

  • 5

    پی ایس ایل6 میں آج2 میچ کھیلے جائیں گے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group