کشمالہ طارق کو بھی جواب تو دینا پڑے گا: شہباز گل
شہباز گل کا کہنا ہے کہ کشمالہ طارق صاحبہ کو بھی جواب تو دینا پڑے گا اور بتانا پڑے گا کہ ان کہ اکاؤنٹ میں بارہ کروڑ کس وجہ سے جمع ہوئے ؟کیا وہ خواجہ آصف کی بزنس پارٹنر تھیں؟اگر تھیں تو کیا بزنس کرتی تھیں ان کے ساتھ؟
کشمالہ طارق صاحبہ کو بھی جواب تو دینا پڑنا ہے کہ ان کہ اکاؤنٹ میں بارہ کروڑ کس وجہ سے جمع ہوئے ؟کیا وہ خواجہ آصف کی بزنس پارٹنر تھیں؟اگر تھیں تو کیا بزنس کرتی تھیں ان کے ساتھ؟خواجہ کے فرنٹ مین نے انہی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کیوں جمع کروائے؟یہ کاروبار تھا یامنی لانڈرنگ کا چینل؟
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 25, 2021
خواجہ کے فرنٹ مین نے انہی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کیوں جمع کروائے؟یہ کاروبار تھا یامنی لانڈرنگ کا چینل؟