ایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیہ ہیں: شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ ایک پی ڈی ایم ہے اور کئی بیانیے ہیں۔بلاول کا عدم اعتمادپر زور ،احسن اقبال کےاس پر شکوک و شبہات اورمریم کا لانگ مارچ پر اصرار پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنےکاواضح ثبوت ہے ۔
ایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے۔بلاول کا عدم اعتمادپر زور ،احسن اقبال کےاس پر شکوک و شبہات اورمریم کا لانگ مارچ پر اصرار پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنےکاواضح ثبوت ہے ۔ شاہراہوں پر عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نکلے تھے،عوام کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد واپس ایوانوں کا رخ اختیار کر رہے ہیں ۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) January 25, 2021
مزید ان کہنا تھا کہ شاہراہوں پر عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نکلے تھے،عوام کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد واپس ایوانوں کا رخ اختیار کر رہے ہیں ۔