Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا
  • جو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب
  • کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی
  • نیلم منیر کی محبت
  •  ایم کیو ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا :فروغ نسیم

سی پیک منصوبے کی پیشرفت میں کوئی رکاوٹ نہ سست روی کا شکار ہوا: عاصم باجوہ

Jan 25, 2021 9:01 AM, January 25, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سی پیک منصوبے کی پیشرفت میں کوئی رکاوٹ نہ سست روی کا شکار ہوا: عاصم باجوہ

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان کے لیے پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس کو کامیاب بنانے کے لیے کوئی بھی کسر چھوڑی نہیں جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار چئیرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سینئیر آفیشلز اور تحقیق کاروں پر مشتمل انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز (آئی پی ایس) کے ایک وفد سے سی-پیک اتھارٹی سیکرٹریٹ میں منعقد ایک خصوصی نشست میں کیا۔ آئی پی ایس کی طرف سے اس وفد کی صدارت ادارے کے ایگزیگٹو صدر خالد رحمن نے کی جبکہ دیگر شرکاء میں جی-ایم آئی پی ایس نوفل شاہ رخ،  سینئر ایسوسی ایٹس مرزا حامد حسن، سابق وفاقی سیکرٹری بجلی و پانی، امان اللہ خان، سابق صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس، سابق سفیر تجمل الطاف، بریگیڈئیر (ر) سید نذیر، اور ڈاکٹر ملیحہ زیبا خان سمیت انسٹیٹیوٹ کی آؤٹ ریچ اور تحقیقی ٹیم کی ارکان شفق سرفراز، عاصم احسان، کلثوم بلال، ولی فاروقی، حافظ انعام اللہ، شاہد افضل اور میمونہ محمود شامل تھے۔ سی پیک پر بریفنگ دیتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے اس مشترکہ قومی پراجیکٹ پر کام زور و شور سے جاری ہے اور اس کا دوسرا فیز بھی شروع ہو رہا ہے۔ انہوں نے سی پیک سے متعلق پھیلائی جانے والی مختلف افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ نہ ہی اس منصوبے کی پیش رفت میں کوئی رکاوٹ آئی ہے نہ ہی یہ کسی سست روی یا آہستگی کا شکار ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ میں بلوچستان کے جنوبی علاقوں سمیت بہت سے دیگر پسماندہ علاقوں پر بھی توجہ دی جا رہی ہے جس میں گوادر میں ایک ڈیم اور ڈسٹلیشن پلانٹ کا قیام بھی شامل ہے جو مقامی لوگوں کے لیے پانی کی کمی کو پورا کرنے میں مدد کرے گا۔ اسکے علاوہ پاکستان کے سب سے بڑے رن وے پر مشتمل ایک ائیر پورٹ بھی 230ملین ڈالر کی خطیر رقم سے گوادر میں تیار کیا جا رہا ہے۔ سی پیک کے پہلے فیز کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کی کامیابی کا دارومدار بڑے حد تک دوسرے فیز کی کامیابی پر منحصر ہے جس میں لوگوں اور کاروباروں کے درمیان روابط بہتر بنانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پراجیکٹ سے متعلق تمام سٹیک ہولڈرز کے مابین ہم آہنگی ہونا اس ضمن میں بہت اہم ہے اور اسی لیے پاکستان اور چین کے مشترکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو بھی از سر نو فعال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے سی پیک کو بطور ایک علاقائی تعاون اور روابط بہتر بنانے کے منصوبے کے طور پر بھی نمایاں کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا تاکہ پاکستان کو دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے ملک کے علاوہ ایک ابھرتی ہوئی معیشت کے طور پر بھی پیش کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں گوادر پورٹ کے ذریعے افغان ٹریڈ ٹرانزٹ کو بھی سہولت مہیا کیا جا رہی ہیں۔ خالد رحمن کا کہنا تھا کہ سی پیک کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان اور چین کو باہمی تعلقات کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے، جبکہ مخالفین کے سی پیک کو ناکام بنانے کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے بھی ٹرانسپیرنسی کے ساتھ ساتھ سی پیک سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں اور ہر سطح  پر اس سے متعلق پائے جانے والے تاثر کو بہتر سے بہتر بناتے رہنے کی ضرورت ہے۔

عمران نے حفیظ شیخ کی شکست کا بدلہ اعتماد کے ووٹ سے لیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد ...

    Jun 17, 2020 | 14:25
  • اللہ تعالی جانتاہے،نہ میں نجومی ہوں نہ میں ولی ہوں: شہباز ...

    Mar 03, 2021 | 13:42
  • سی پیک منصوبہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے: ...

    Jan 29, 2021 | 09:49
  • کورونا کے باوجود سی پیک کے تمام منصوبے آگے بڑھ رہے ہیں: عاصم ...

    Dec 04, 2020 | 09:17
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا

    Mar 07, 2021 | 12:55
  • جو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب

    Mar 07, 2021 | 12:46
  • کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

    Mar 07, 2021 | 12:36
  • نیلم منیر کی محبت

    Mar 07, 2021 | 12:16
  •  ایم کیو ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا مطالبہ نہیں ...

    Mar 07, 2021 | 12:09
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • 1

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 2

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 3

    سبی میں پانچ پنجابی مزدوروں  کی ٹارگٹ کلنک

  • 4

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 5

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 1

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 2

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 5

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرتی اصلاح اور فلاح کا ضامن ۔۔ مضبوط ومستحکم ...

    Mar 07, 2021
  • ’’ اعتماداُلدّؔولہ وزیراعظم عمران ؔخان !‘‘

    Mar 07, 2021
  • گلگت بلتستان میں بھارتی مداخلت کے واضح ثبوت 

    Mar 07, 2021
  • صحیح راستہ اختیار کریں

    Mar 07, 2021
  • ہم کیسے مسلمان ہیں؟

    Mar 07, 2021
  • وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ 

    Mar 07, 2021
  • کمزور سیاسی ورکر اور ووٹ کی عزت     

    Mar 07, 2021
  • ریاست مدینہ نیا پاکستان اور پنشنرز 

    Mar 07, 2021
  •   حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

    Mar 07, 2021
  • میں اللہ سے کہونگی کہ آئندہ انسانوں کی شکل نہ ...

    Mar 07, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 3

    نماز کی تاکید

  • 4

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 5

    معاف کرنے کی عادت

  • 1

     خیانت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    قربانیاں

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منزل

  • 1

    زوالِ

  • 2

    دعا 

  • 3

    آشنائی

  • 4

    قوم 

  • 5

    خاک و خوں

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر ...

  • 2

    ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی ...

  • 3

    اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد کرکٹرز وزیراعظم کی تعریف کرنے لگے

  • 4

    عمران خان کا نواز شریف کے لیے شیریں مزاری کے آنسوؤں کا تذکرہ

  • 5

    پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group