Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت پر ہی آغاز ہو گیا
  • عبدالحفیظ شیخ اور سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ ہاﺅس میں آمناسامنا
  •  سینٹ الیکشن کی خفیہ بیلٹنگ پر خوشی کی دھمالیں ڈالنے والے اصل چور ہیں،شہباز گل
  • سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع
  • سینیٹ الیکشن میں فتح عمران خان اور انصاف کی ہوگی جبکہ ضمیر کے سوداگروں کی ہار ہوگی:سینیٹر فیصل جاوید

بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

Jan 25, 2021 8:57 AM, January 25, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

بلا شبہ ’’ ڈس انفولیب‘‘ اور ’’ گوسوامی لیکس‘‘ نے بھارتی حکومت کی ریاکاریوں کو کھول کر سامنے رکھ دیا ہے۔ بھارتی مین سٹریم میڈیا جو ویسے تو ایک کبوتر بھی پاکستان سے بھارت کی سرحد عبور کر جائے تو کئی کئی دن تک آسمان سرپر اٹھائے رکھتا ہے، وہ چالیس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کو ’’ ایک بڑی فتح‘‘ کہنے والے گوسوامی کے بارے میں خاموش ہے۔ لگتا ہے کہ بھارتی میڈیا کیلئے ان چالیس بھارتی ’’ مقتولوں‘‘ کی قیمت ایک پاکستانی کبوتر سے بھی کم تھی۔ انہیں مقتول میں نے اس لیے کہا کیونکہ اب یہ واضح بھی ہو چکا ہے اور ثابت بھی کی مودی سرکار اور مودی میڈیا نے الیکشن دوبارہ جیتنے اور پاکستان اور اسلام کیخلاف اقدامات کرنے کیلئے خود اپنے چالیس فوجیوںکو قتل کروایا تھا۔ اگر ان چالیس فوجیوں کا قتل دہشت گردی تھی تو پھر یہ دہشت گردی تو بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا نے بھارتی ریاست کیخلاف کی تھی۔ اور اس کا تعلق، طاقت اور حکومت کے حصول اور ذاتی مفادات سے تھا نہ کہ پاکستان یا اسلام سے۔ 

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

ویسے تو بھارتی حکومت اور میڈیا کو بھارت میں ہونے والی تمام دہشت گردی کی جڑیں اسلام اور پاکستان میں ملتی نظر آتی ہیں ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ بھارت میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں سے اکثریت کا تعلق بھارت کے اندرونی معاملات سے ہے نہ کہ پاکستان یا اسلام سے۔مہاراشٹرا، پونا، بہار، اتر پردیش، ناگا لینڈ، آسام ، منی پور، میزورام، کرناٹکا، آندھرا پردیش، حیدر آباد، تامل ناڈو وغیرہ میں آئے دن دہشتگردی کے واقعات ہوتے ہیں جن کی وجوہات اکثر اسلامی تو کیا مذہبی بھی نہیں ہوتیں۔ بھارت نے اسوقت سو سے زائد تنظیموں کو سرکاری طور پر دہشت گرد قرار دیکر ان پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق بھارت میں تقریباََ 200 کے قریب دہشت گرد تنظیمیں فعال ہیں جن میں سے اکثریت کی بنیاد مذہب پر نہیں بلکہ دیگر وجوہات پر ہے۔ اور اگر ایسی کچھ تنظیمیں مذہب کی بنیاد پر قائم بھی ہیں تو انکی اکثریت اسلام سے تعلق نہیں رکھتی۔ آندرا پردیش، مدھیہ پردیش، اڑیسہ اور بہار میں موجود دہشت گردی کی وجوہات مذہبی کی بجائے زیادہ تر معاشی ہیں۔ ان علاقوں میں شدید ترین غربت ، معاشرتی استحصال اور معاشی نا انصافی کی بنا پر بہت سی دہشت گرد تنظیمیں قائم اور فعال ہیں جن میں سے اکثر کا تعلق ’’ مائوسٹ تحریک ‘‘ سے ہے۔ ’’ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا‘‘ ( مائوسٹ تحریک) کا اعلان شدہ ایجنڈہ ہے کہ وہ ’’ عوامی جنگ‘ ‘ کے ذریعے بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں۔ انڈیا کو جو بے شمار اندرونی خطرات لاحق ہیں ان میں سے ایک بڑا خطرہ مائوسٹ تحریک ہے اور اس کا کوئی تعلق نہ تو اسلام سے ہے اور نہ اس میں کوئی مسلمان شامل ہے۔

سینٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی اکثریت سے کامیاب ہونگے:سائرہ افضل

 اگر ناگا لینڈ، میزورام اور منی پور کی جانب چلیں تو ان علاقوں میں بھی بیسیوں دہشت گرد تنظیمیں آئے دن قتل و غارت کر رہی ہیں اور ان میں سے اکثریت کی بنیاد نسلی ہے۔ ان علاقوں کے لوگ نسلی اعتبار سے اپنے آپکو انڈیا سے الگ سمجھتے ہیں اور آزادی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے اس مشن کی تکمیل کیلئے ہتھیار اٹھائے ہوئے ہیں۔ شمال مغربی بھارت میں کچھ دہشت گرد تنظیمیں در اصل منشیات کے مافیا ہیں اور یہ دہشت گردی اس لیے کرتی ہیں کہ انکے منشیات سمگلنگ کے روٹ قائم اور چلتے رہیں۔ ’’ سائوتھ ایشین ٹیرر پورٹل‘‘ کیمطابق انڈیا میں 2000 سے ابتک ( جنوری 2021) دہشتگردی کے واقعات میں 22116 افراد قتل ہوئے ۔ ان میں سے صرف 3481  بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مرنے والے افراد جموں کشمیر کے علاقے میں قتل ہوئے باقی سب واقعات بھارت کے دیگر علاقوں میں ہوئے جن کی ذمہ داری شمال مغربی ہندو دہشت گرد تنظیموں اور بائیں بازو کی ایسی دہشت گرد تنظیموں نے قبول کی جو مذہبی اعتبار سے ہندو ہیں۔ان تنظیموں کے مقاصد جو بھی ہوں ، مذہبی اعتبار سے یہ نہ تو مسلمان ہیں اور نہ جہاد کر رہی ہیں۔ ویسے بھارت میں کروڑوں مسلمان بھی بستے ہیں، ان میں سے بھی کچھ شاید اپنے کسی مقصد کیلئے کسی اعتبار سے کسی دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوں ، لیکن یہ لوگ نہ تو پاکستان کے نمائندے ہیں اور نہ اسلام کے بلکہ دیگر مذاہب کے لوگوں کی طرح انہوں نے اپنے جائز یا ناجائز مقاصد کے حصول کیلئے ہتھیار اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جو بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔ بہر حال ’’مصدقہ اعداد و شمار‘‘ کے مطابق انڈیا میں دہشت گردی سے ہونیوالی اموات میں سے صرف 4.5 فیصد کی ذمہ دار اپنے آپ کو مسلمان کہنے والی تنظیمیں جبکہ باقی اموات ایسے واقعات میں ہوئیں جن کی ذمہ دار غیر مسلم ( زیادہ تر ہندو) دہشت گرد تنظیمیں تھیں۔

حضرت علی المرتضٰی کی حیات طیبہ مسلمانوں کیلئے نمونہ عمل ہے:سرفراز احمد تارڑ

 مندرجہ بالا اعداد و شمار آئی ایس آئی یا پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مہیا کردہ نہیں ہیںبلکہ انکے ماخذ ’’سائوتھ ایشین ٹیرر پورٹل‘‘ اور نئی دہلی میں قائم ’’انسٹیٹیوٹ آف کانفلیکٹ مینجمنٹ‘‘ اور انکے ذیلی ادارے ہیں ۔ حیرت کی بات ہے کہ بھارتی حکومت جموں کشمیر میں ہونیوالے واقعات کے علاوہ باقی96 فیصد سے زائد واقعات نہ تو نظر آتے ہیں اور نہ بھارتی حکومت انکے بارے میں بات کرنا پسند کرتی ہے۔ اصل دہشت گردی کو چھوڑ کر بھارتی حکومت اور میڈیا جموں کشمیر میں ہونیوالے واقعات کو بھی دہشت گردی کہتے ہیں اور اس سب کا تمام الزام پاکستان پر لگاتے ہیں۔ جبکہ در حقیقت یہ ایک تحریک آزادی ہے اور ان واقعات کو دہشت گردی سے الگ کر کے دیکھنا چاہئے۔ دوسری جانب بھارت مذہب ہی کی بنیاد پر ہونیوالی ’’سکھ دہشت گردی ‘‘( یا تحریک ِ آزادی؟)کے واقعات پر بات کرنا بھی پسند نہیں کرتا۔ دراصل بھارتی حکومت کچھ اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے اور کچھ اپنے ذاتی مفادات کے حصول کیلئے اپنے ملک میں موجود دو سو سے زائد دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کوئی کامیاب اقدام کرنے کی بجائے دہشت گردی کے تمام واقعات کا الزام پاکستان اور اسلام کے سر تھوپنے کی کوشش میں لگی ہے ۔ بھارتی میڈیا بھی یہ سوال اٹھانے میں ناکام ہے کہ بھارت میں ہونے والے دہشت گردی میں سے 96 فیصد سے زائد کا ذمہ دار کون ہے؟ ویسے تو یہ سب بھارت کی پرانی روش ہے لیکن مودی حکومت تو خاص طور پر ان ہندو دہشت گرد تنظیموں میں سے بہت سوں کی خود سرپرستی کر رہی ہے اور نہ صرف مسلمانوں بلکہ کرسچین ، سکھوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں پر ہر طرح سے بھارت کی زمین تنگ کر رہی ہے ۔ 

کامونکے:گورنمنٹ عمیر شہید  ہائی سکول نمبر 1 کے سامنے سیوریج نالے میں شگاف پر نہ ہو سکا ،گرنے سے متعدد طلباء 

بھارتی فوج اور ایجنسیاں اگر اپنی ’’ ریاست‘‘ کے ساتھ مخلص ہیں تو ان پر فرض ہے کہ وہ بھارتی حکومت کا آلہ کار بننے کی بجائے ان سب دہشت گرد تنظیموں کے خلاف نہ صر ف کاروائی کریں بلکہ بھارتی عوام کے سامنے اپنی حکومت اور اسکے ذیلی اداروں کی حرکتوں کا پردہ فاش بھی کریں۔ ا س وقت یہ سب بھارت کے اندر سے ظاہر ہو رہا ہے اور پاکستانی حکومت اور پاکستانی میڈیا کو بھی یہ سب حقائق دنیا کے سامنے لا کر مطالبہ کرنا چاہئیے کہ بھارت اپنے اندرونی معاملات درست کرے اور ان دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کرنے کی بجائے ان سب کے خاتمے کیلئے کوئی سنجیدہ حکمت عملی اپنائے کیونکہ یہ تنظیمیں نہ صرف بھارتی عوام کی دشمن ہیں بلکہ پورے خطے، بلکہ تمام دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔

پنڈی بھٹیاں: 900سالہ قدیم لوری میلہ سخی سرور کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • بلوچستان کی عوام آج کوئٹہ میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف اپنا ...

    Oct 24, 2020 | 18:03
  • بھارت کے دہشتگرد تنظیموں کیساتھ روابط کا انکشاف: امریکی ...

    Oct 09, 2020 | 13:34
  • بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے: ...

    Jul 26, 2020 | 12:04
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت پر ہی آغاز ہو ...

    Mar 03, 2021 | 14:33
  • عبدالحفیظ شیخ اور سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹ ہاﺅس میں ...

    Mar 03, 2021 | 14:27
  •  سینٹ الیکشن کی خفیہ بیلٹنگ پر خوشی کی دھمالیں ڈالنے والے ...

    Mar 03, 2021 | 14:18
  • سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

    Mar 03, 2021 | 14:17
  • سینیٹ الیکشن میں فتح عمران خان اور انصاف کی ہوگی جبکہ ضمیر ...

    Mar 03, 2021 | 14:09
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید

  • 2

    ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی

  • 3

    سینیٹ الیکشن: پنجاب سے کون جیتا؟

  • 4

    ہم سینیٹ انتخابات جیت چکے ہیں: یوسف رضا گیلانی

  • 5

    سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی کا سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group