Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دیدی
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی پریزائیڈنگ افسر کو خط لکھ کر ووٹ ری کاسٹ کرنےکی درخواست
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ایم ایس ٹی ایچ کیوزکوکارکردگی بہتر کرنے کا آخری موقع دے دیا
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

Jan 25, 2021 8:56 AM, January 25, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

پچھلے دنوں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں نے جدید دنیا میں جمہوریت کے ’’ماما ‘‘ہونے کے دعویدار امریکہ کی جمہوریت کو تماشہ بنا کر رکھ دیا۔ ایک عرصہ سے اس نے اپنی اسی جمہوریت پرستی کے زعم میں پوری دنیا کے کمزور ملکوں کا ناک میں دم کئے رکھا ہے ۔ 2020کے امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ ، بائیڈن سے ہار گیا تھا۔ انتخابی قواعد کے مطابق اسے باوقار انداز میں انتقال اقتدار کے بعد وائٹ ہائوس سے رخصت ہونا تھا۔ لیکن ٹرمپ نے اپنے مزاج کے عین مطابق ایسا نہ کر کے اپنے آخری صدارتی ایام میں وائٹ ہائوس میں جمہوری تماشہ رچالیا۔ اپنی صدارتی انتخابی مہم میں ٹرمپ کا یہ بیان حیرت انگیز تھا کہ وہ الیکشن ہارنے کی صورت میں اپنی شکست تسلیم نہیں کرینگے ۔ اس طرح وہ مسلمہ جمہوری روایات کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہے تھے ۔ پھر ہوا بھی وہی ۔ الیکشن میں ناکامی کے بعد اس نے دعویٰ کیا کہ وہ ہارا نہیں بلکہ ہروایا گیا ہے ۔ شکست خوردہ امیدواروں کی طرف سے ایسے غیر جمہوری رویے پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں عام ہیں۔ لیکن مستحکم جمہوری روایات والے ملک امریکہ میں ایسا ہونا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ پھر یہ غیر جمہوری طوفان بدتمیزی اپنے عروج کو پہنچ گیا ، جب ٹرمپ کے متشدد حامیوں نے کیپٹل ہل پر حملہ کر دیا۔ اس ہنگامہ میں ایک عورت سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ۔ بہت سے زخمی بھی ہوئے ۔ پندرہ روز کیلئے کرفیو لگانا پڑا تاکہ صدر امریکہ کی تقریب حلف وفاداری میں کوئی بدنظمی نہ ہو۔ اس ہنگامے کا ڈراپ سین یوں ہوا کہ کانگریس نے ٹرمپ کے غیر جمہوری رویے کے باعث اسکے خلاف مواخذے کی قرار داد منظور کرلی ۔ جمہوریت پر ایمان رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ اس مواخذاے کی قرار داد کے حق میں ٹرمپ کی اپنی جماعت ری پبلکن پارٹی سے بہت سے اراکین نے اعلانیہ ووٹ ڈالے ۔ جماعتی وفاداری سے بالاتر ہو کر حق و صداقت کا ساتھ دینے والے ایسے روشن ضمیر لوگ ہی جمہوریت کا حسن ہیں اور جمہوریت کی بقاء اور استحکام کا باعث بھی ۔ آج تک انسانی ذہن جمہوریت سے بہتر کوئی نظام حکومت تخلیق نہیں کر پایا۔

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

 آج اسی جمہوریت کو درپیش سب سے بڑا عارضہ پاپولر ازم ہے ۔ امریکہ میں اس کا اظہار پہلی مرتبہ ہوا۔ ہمارے ہاں اس بیماری کو جمہوریت کے حسن کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ اس طرح ادھر سیاسی جماعتیں ون مین شو ہو کر رہ گئی ہیں۔ مقبول جماعتی سربراہ جمہوریت اور جماعتی منشور سے زیادہ اہم ہو جاتے ہیں۔ کبھی کبھی یہ مرض اتنی شدت اختیار کرلیتا ہے کہ جذباتی کارکن اپنے سیاسی قائد کے بغیر ملک کو ماننے سے منکر دکھائی دیتے ہیں۔ کراچی سے ایم کیو ایم نے اسی انداز فکر کا آغاز کیا تھا۔ اسلام میں مرتد کی سزا موت کے تصور کو بھی ایم کیو ایم نے اپنا لیا۔ ’’الطاف کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے‘‘ ۔ پھر ایسی مقبولیت کے طوفان میں اپنے سیاسی قائد کے کسی غیر جمہوری اور غیر مناسب اقدام سے اختلاف کچھ آسان نہیں رہتا۔ مغرب کی بات اور ہے ۔ وہاں سیاسی جماعتوں میں بڑا دم خم ہے ۔ ہمارے ہاں سیاسی جماعتیں خالصتاً ایک فرد کے ارد گرد ہی گھومتی رہتی ہیں۔ جماعتی الیکشن کا کسی اہم سیاسی جماعت میں چلن نہیں۔ ان حالات میں انتخابی ٹکٹ اور جماعتی عہدوں کیلئے واحد خوبی محض قیادت کی پسند اور نا پسند رہ جاتی ہے ۔ جسٹس غوث علی شاہ اک زمانہ میں سندھ ن مسلم لیگ کے صدر بھی رہے ۔ 

سینٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی اکثریت سے کامیاب ہونگے:سائرہ افضل

یہ میاں نواز شریف سے خاصے قریب تھے اور اسی باعث مسلم لیگ ن میں خاصے اہم بھی ۔ میاں نواز شریف کی جدہ جلا وطنی سے واپسی پر موصوف محض ایک روز بے تکلفی میں یہ گلہ کر بیٹھے ’’حضور! اگر جہاز میں بیٹھنے کو کوئی سیٹ نہیں تھی تو کیا اس میں کھڑے ہونے کی بھی جگہ نہ رہی ؟ہمیں بھی جدہ ہمراہ لے چلتے۔ آپ اکیلے اکیلے ہی چل دیئے ‘‘۔ پھر کیا ہوا؟ نازک مزاج شاہاں تاب سخن ندارد۔ غوث علی شاہ نے اس بے تکلفی کی سزا پائی اورپھرسیاست میں کہیں نظر نہ آئے ۔ جاوید ہاشمی اور چوہدری نثار علی خاں کے ساتھ بھی یہی المیہ ہوا۔ حافظ حسین احمد کی صلاحیتیں ہی انکی سیاسی زندگی کی قاتل ثابت ہوئیں۔ اسی پسند نا پسند کے باعث مسلم لیگ ن کے ترجمان بزرگ مسلم لیگی راجہ ظفر الحق کی بجائے ان دنوں سابق صدر پاکستان جناب رفیق تارڑ کے نو عمر پوتے عطاء اللہ تارڑ ہیں۔ ندیم افضل چن منڈی بہائو الدین کے ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ انہیں’’ سیاسی نجیب الطرفین‘‘ یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ’’ نانکے دادکے‘‘دونوں اطراف سے اہم سیاسی خاندانی ہیں۔ انکے دادا نے 1936ء میں الیکشن میں حصہ لیاتھا۔ سارا خاندان بھٹو کا جیالاہے۔ خود زمانہ طالب علمی سے پیپلز پارٹی میں ہیں۔ پھر پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب بھی ہوئے ۔ حیثیت داراتنے کہ انکی تحریک انصاف میں شمولیت پر یوسف رضا گیلانی نے یوں تبصرہ کیا’’عمران خان نئے پاکستان کی تعمیر ہمارے ہی مستریوں سے کروا رہے ہیں‘‘۔ندیم افضل چن تحریک انصاف میں شمولیت پر اپنی خاندانی وضع داری بھولے نہیں۔ شمولیت کی گھڑی اس سکہ بند جیالے نے پیپلز پارٹی چھوڑی ، بھٹو کو نہیں چھوڑا۔ انہوں نے بھٹو کا مرثیہ پڑھا۔ پیپلز پارٹی کا نوحہ سنایااور روٹی کپڑے مکان کاذکر بھی کیا۔ یہ جیالے ووٹ بینک کے تقاضوں کے باعث تحریک انصاف میں پہنچ ضرور گئے لیکن کامیاب ہو کر اسمبلی نہ پہنچ سکے۔

حضرت علی المرتضٰی کی حیات طیبہ مسلمانوں کیلئے نمونہ عمل ہے:سرفراز احمد تارڑ

 عمران خان نے انہیں مشیر بنالیا۔ کیبنٹ کے ہجوم عاشقاں میں یہ اتھرے اور بپھرے جاٹ من مرضی برتتے رہے۔ عمران خان نامعلوم وجوہات کے باعث دہشت اور بربریت کا شکار ہزارہ کان کنوں کی نعشوں کی تدفین سے پہلے تعزیت کیلئے کوئٹہ جانے سے انکاری تھے ۔ اپنے جماعتی قائد کا یہ رویہ چن جی کو پسند نہ تھا۔ انہوں نے ٹویٹ کی :’’اے بے یار و مددگار معصوم مزدوروں کی نعشو !!!میں شرمندہ ہوں ‘‘۔یہ ٹویٹ عمران خان کے رویے سے ان کی لا تعلقی کا اظہار تھا۔ اس ٹویٹ کی اہمیت جمہوریت کیلئے ریپبلکن پارٹی کے ٹرمپ کے مواخذہ کے حق میں ووٹ ڈالنے والے اراکین سے کم نہیں۔ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے حالات امریکہ سے کہیں مختلف ہیں۔اب چن جی کے سیاسی مستقبل کا ہو گا کیا؟ سہاگن وہی ہے جسے پیا چاہے ۔ ہماری جمہوریت میں پیا ، سیاسی جماعتی سربراہ ہوتا ہے اور و ہ ہر طرح اپنی مرضی کا مالک ہے ۔ 

کامونکے:گورنمنٹ عمیر شہید  ہائی سکول نمبر 1 کے سامنے سیوریج نالے میں شگاف پر نہ ہو سکا ،گرنے سے متعدد طلباء 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • حکومت کے سیاسی سٹرکچر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں،فواد ...

    Jan 29, 2021 | 12:13
  • ندیم افضل چن نے استعفیٰ جذبات میں دیا: فواد چوہدری

    Jan 14, 2021 | 14:33
  • وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا

    Jan 14, 2021 | 12:25
  •  زلفی بخاری کا مستقبل کے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کیلئے نیک ...

    Mar 03, 2021 | 12:39
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان ...

    Mar 03, 2021 | 23:00
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, ...

    Mar 03, 2021 | 22:46
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ...

    Mar 03, 2021 | 22:36
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی ...

    Mar 03, 2021 | 22:31
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    Mar 03, 2021 | 22:29
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ,عبدالحفیظ شیخ کو شکست

  • 2

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 3

    شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم

  • 4

    موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد

  • 5

    بلوچستان سینیٹ انتخابات ، متحدہ اپوزیشن کے مولانا عبدالغفور حیدری اور ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group