لاہور:پاکستان جیت کے قریب،14ویں اوورمیں ایک وکٹ کے نقصان پر112 رنز،اطلاعات کےمطابق پاکستان نے کھیلتے ہوئے14ویں اوورکے اختتام تک 112 رنزبنا لیئےہیں اور اس کا ابھی ایک کھلاڑی آوٹ ہوا ہے، بابراعظم 50 اورمحمد حفیظ 51 پرکھیل رہے ہیں.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024