مقبول ترین ڈرامے “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط آج نشر ہوگی.
محبت، بے وفائی اور پچھتاوے کی کہانی کا درد ناک انجام ہو گا یا پھر خوشگوار اختتام؟ شائقین کو شدت سے انکار ، مقبول ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری قسط آج رات آٹھ بجے نشر ہوگی۔
ڈرامے کی آخری قسط 25 جنوری کو سینما گھروں میں نشر ہونی ہے۔
واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی ، عائزہ خان اور حرا مانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔