دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشل میں پاکستانی بولرز کی جانب سے جارحانہ آغاز کیا گیا ہے۔میچ کے دوسرے ہی اوور میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد نعیم کی وکٹ حاصل کرلی، وہ صفر کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024