امریکی اداکارہ کیلی ریپا کا کہنا ہے کہ کسی کے ساتھ مل کر زندگی گزارنا خوش قسمتی ہے۔امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے49سالہ اداکارہ نے بتایا کہ وہ رواں سال موسم بہار میں اداکار مارک کونسیلوس کے ساتھ اپنی شادی کی 24ویں سالگرہ منائیں گی۔اپنی خوشگوار ازواجی زندگی کا راز بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلقات ، شادی سپرٹ نہیں بلکہ یہ ایک میراتھن ہیں کسی کے ساتھ مل کر زندگی گزارنا خوش قسمتی ہے۔ یقینا میں ایک خوفناک شادی میں رہنے کی حمایت نہیں کر رہی ہوں۔ میں صرف اتنا ہی کہہ رہی ہوں اگر آپ کر سکتے ہیں تو اس وقت تک انتظار کریں جب تک دوسرا تھوڑا سا پرسکون نہ ہوجائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024