سعودی عرب کے محکمہ کسٹم نے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں پر اپنے اہلکاروں کو مسافروں کے حوالے سے نئی تحریری ہدایت جاری کی ہے کہ کوئی بھی مسافر سگریٹ کے پانچ پیکٹ اپنے ہمراہ لاسکتا ہے۔ کوئی بھی مسافر تمباکو کا ایک ڈبہ یا نصف کلو حقے کا تمباکو لاسکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ سگریٹ کے پانچ پیکٹ اور تین کلو تک تمباکو لایا جا سکتا ہے۔‘مزید کہا گیا ہے کہ ’اگر کسی مسافر کے پاس پانچ سے زیادہ سگریٹ کے پیکٹ یا تین کلو سے زیادہ حقے کا تمباکو پایا گیا تو ایسی صورت میں مقررہ حد سے زیادہ پیکٹ اور تمباکو ضبط کرلیا جائے گا اور کسٹم ڈیوٹی مقررہ مقدار کے حوالے سے وصول کی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024