پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوسر ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائے گا Jan 25, 2020 | 10:21 10:21 AM, January 25, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکادوسرامیچ آج (ہفتہ) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔ میچ دوپہردوبجے شروع ہوگا۔پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک