وزیراعظم عمران خان نے ملک میں اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں پرزوردیاہے کہ وہ پانچ فروری کو کواَسی لاکھ کشمیریوں کی حمایت میں گھروں سے باہرنکلیں۔
ایک ٹوئیٹ پیغام میں انہوں نے کہاکہ فسطائی اورنسل پرست مودی حکومت نے کشمیریوں کا گزشتہ تقریباً چھ ماہ سے نولاکھ بھارتی فوجیوں کے ذریعے محاصرہ کررکھاہے۔