احساس پروگرام نے اپنی سرگرمیوں کا نیوز لیٹر جاری کر دیا
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) احساس پروگرام نے گزشتہ برس سے اب تک اپنی سرگرمیوں کے بارے میں ایک ’’نیوز لیٹر‘‘ جاری کر دیا ہے۔ اس نیوز لیٹر میں احساس کے تحت اب تک ہونے والی سرگرمیوں جن میں غربت کے خاتمے اور عوامی فلاحی پروگراموں کی تفصیل شامل ہے۔