کرونا وائرس کے شبہ میں پہلا مریض نشتر ہسپتال ملتان منتقل ،چالیس سالہ چینی شخص چند روز قبل چائنا ووہان سے ملتان لوٹا تھا
ملتان (سپیشل رپورٹر)کرونا وائرس کے شبہ میں پہلا مریض نشتر ہسپتال منتقل، چالیس سالہ چینی شخص چند روز قبل چائنا ووہان سے واپس لوٹا تھا، چینی شخص کو آئی سو لیشن وارڈ میں داخل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے۔