حب، مزدا اور کوچ میں تصادم 3افراد جاں بحق،10 زخمی Jan 25, 2020 9:51 AM, January 25, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حب(صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے حب کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ مزدا اور کوچ میں تصادم ہوا، جاں بحق اور زخمیوں کو حب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+