بی ایچ یو نور پور کا عملہ عوام کی بہترین خدمت کر رہا ہے، ملک حفیظ
بوچھال کلاں (نامہ نگار) بی ایچ یو نور پور کا عملہ عوام کی بہترین خدمت کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار ملک حفیظ دھرکنہ کی قیادت میں ایک عوامی وفد نے ہمارے نمائندہ سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سندس سعیدم چیف تٹکنیشن باسط، ایل ایچ وی نادیہ اقبال، ڈسپنسر ملک جمیل، عندیل کامران کی کارکردگی قابل تحسین ہے جن کی کاوشوں سء غرین عوام کو علاج کی بہترین سہولیات میسر ہیں ۔