رومان ملک ملتان سلطانز کیلئے گانا آج ریلیز کرینگے
ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے طالب علم رومان ملک ملتان سلطانز کی ٹیم کیلئے تیار کیاجانے والا گانا آج ریلیز کریں گے۔ اس حوالے سے رومان ملک نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گانا خاص طور پر ملتان سلطانز کی محبت میں تیار کیا ہے جو عوام کو ضرور پسند آئے گا۔