دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش، ملزم فرار
ساہوکا (نامہ نگار)قصبہ ساہوکا کارہائشی محمد الیاس گاذرسودا سلف لینے کیلئے بازار گیا تو اس کی ناموجودگی میں اوباش ملزم کاشف ولد لیاقت رانا گھر گھس گیا اور جوان سالہ (ع)سے زبردستی زیادتی کی کوشش کی شووروویلا پر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔