میٹرو بس میں جیبیں کاٹنے ، پرس ، نقدی زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) میٹرو بس میں مسافروں کی جیبیں کاٹنے ، خواتین کے پرس اور ان سے نقدی زیورات چوری کرنے اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ دھر لیا گیاایس پی انویسٹی گیشن زبیر احمد شیخ نے ان شکایات پر ڈی ایس پی سی آئی اے محمد اشرف شاہ کی زیر نگرانی ٹیم بنائی پولیس ٹیم نے تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا کے علا قہ میں میٹر و بس سروس میں سوار ہوکر جیب تر اشی کی وارداتیں کر نے والے ملزم جا وید اسحا ق سکنہ مکان نمبر 2گلی نمبر 3حجر ہ شاہ مقیم کو گرفتار کرلیاجبکہ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان آ صف اقبا ل سکنہ صوابی اور محمد خا ن سکنہ صوابی کو گرفتارکر ان کے قبضہ سے چار مو بائل فون ما لیتی 2لا کھ 30ہزارروپے اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔