پنجاب ہیلتھ کمشن کی کارروائی 20 عطائیوں کے اڈے سیل
لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے شہر کے مختلف علاقوں میںکارر وائی کرتے ہوئے 20عطائیوں کے اڈے سیل کر کے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ کمیشن ٹیموں نے دوروز میں جن 20اڈوں کو بند کیا ان میں 12 ایلوپیتھی عطائی ،چارجعلی دندان ساز،تین جراح اور ایک حکیم شامل ہے ۔