کچا کھوہ کے قریب سرچ آپریشن اشتہاری سمیت 2 گرفتار منشیات برآمد
خانیوال (خبرنگار ) آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس کا سرچ آپریشن تھانہ کچا کھوہ چک نمبر 19-9Rمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 19سے زائد گھروں کی تلاشی لی سرچ آپریشن کے دوران 36افراد کی بوئیو میٹرک تصدیق کی گئی ‘ اشتہاری سمیت 2افراد گرفتار ملزمان سے 110گرام چرس بر آمد ہوئی۔