٭…مختصر عدالتی خبریں…٭
لاہور (وقائع نگار خصوصی+ اپنے نامہ نگار سے) وفاقی خاتون محتسب کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست، ہائیکورٹ نے یاسمین عباسی کا تقررنامہ طلب کرلیا ٭بنک نادہندہ الشریف انٹر پرائز کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم٭لاہور ہائیکورٹ کے الیکٹریشن کی آسامی اپ گریڈ کردی گئی٭عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او غالب مارکیٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری٭پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک میں کروڑوں کی کرپشن کے الزام میں گرفتار 2 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا ٭سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس کی سماعت 2 فروری تک ملتوی۔