نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش
24 جنوری 2018ء بروز بدھ نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 40,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
محمد اقبال جوہر ٹائون 20,000/- روپے
بیگم رضیہ سلیم کیانی - لندن 20,000/- روپے