نوا ز شریف کراچی سمیت سندھ کی ترقی کے خوا ہا ں ہیں ، با بو سر فراز جتوئی
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر با بو سر فراز جتوئی ایڈ وکیٹ کی قیا دت میں وفد جس میں راجہ عبداللہ اور کریم شیخ شامل تھے نے پنجا ب ہا ئو س اسلا م آباد میں پارٹی کے مر کزی صدر میا ں محمد نوا ز شریف سے ملا قات کی ۔ملا قات میں سندھ کی مو جو د ہ صور تحال اور پارٹی کے معاملات پر روشنی ڈالی اور گفتگو کی ۔ کراچی واپسی پر با بو سر فراز جتوئی نے کہا کہ قا ئد نو از شریف سے ہونے والی یہ ملا قات انتہا ئی مثبت تھی اور قائد نے سندھ کے حوالے سے حا لا ت کی یقین دہا نی کرائی اور گفتگو کو بڑی تو جہ سے سننا اور ان کے جلد حل کی یقین دہا نی کرائی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ نوا ز شریف نے کہا کہ ہم سندھ کو تر قیا تی منصو بو ں کے ذریعے پنجا ب کی طرح خو بصورت بنا ئیں گے اور عرس البلاد کراچی کو اس کی اصل پہچان اور شنا خت دیںگے ۔انہو ں نے کہا کہ نوا ز شریف کو سندھ اور کراچی اور یہاں کے عوام انتہا ئی عزیز ہیں اور وہ یہا ں کے لئے مزید بہت کچھ کر نا چا ہتے ہیں اور سندھ اور کراچی میں اسکو لز ، کا لجز ، ہسپتال کی تعمیر اور سڑکو ں کو جا ل بچھا نا نو از شریف کا ایک ہم مشن ہے ۔ جس پر2018 کے انتخا بات کے بعد تیزی کے سا تھ عملی کا م کا آغا ز ہو جا ئے گا ۔ کراچی میں گرین بس پر وجیکٹ اور دیگر عوام دوست پر وجیکٹ پر پہلے ہی سے کا م جا ری ہے ۔