ڈائو یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سا ئنسز میں بیگم نفیس سر دار یا سین ملک ڈائبیسٹکس سینٹر کا افتتا ح
کراچی (نیوز رپو رٹر ) سما جی کا رکن اور صنعتکار سر دار یا سین ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابطیس ( شو گر ) کا مر ض تیز ی سے پھیل رہا ہے ، اس کے لئے زیا دہ رفتار علا ج اور اقدا مات کر نے کی ضرورت ہے ، اس کے لئے ڈائو یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سا ئنسز کے نیشنل انسٹیٹیو ٹ آف ڈ ایا بیٹس اینڈ اینڈ کر ائنا لو جی میں مر یضو ں کے لئے سہو لیات کو دوگنا کیا جا رہا ہے ۔ رواں برس کے اختتام تک روزانہ تین سو مر یضو ں کے استفادے کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔ اس کے لئے ان سے جو بھی ہو سکے گا وہ کر ینگے ،یہ بات انہو ں نے ڈائو یو نیورسٹی آف ہیلتھ سا ئنسز کے اوجھا کیمپس میں قائم نیشنل انسٹیٹو ٹ آف ڈا یا بیٹس اینڈ اینڈ کر ائنا لوجی کی نئی بلڈنگ کے افتتا ح کے مو قع پر کہی۔