پاکستانی نژاد امریکی کامیڈین و سکرین پلے رائٹر کمیل نانجیانی آسکر کیلئے نامزد
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) کمیل نانجیانی آسکر کیلئے نامزد ہو گئے۔ انہیں بہترین اوریجنل سکرین پلے رائٹر کی کیٹگری میں شامل کر لیاگیا۔ کمیل پاکستانی نژاد امریکی کامیڈین، رائٹر ہیں۔ انہوں نے ’’دی بگ سیک‘‘ کا سکرین پلے تحریر کیا۔