کراچی میں ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب، 60 جوڑے بندھن میں بندھ گئے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں پاکستان ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی جس میں 60 ہندو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوبیاہتا دلہنوں کو جہیز بھی فراہم کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر رمیش کمار نے بھی شرکت کی۔
شادی تقریب