برکینا: ناکام بغاوت پر 11 سابق سکیورٹی اہلکار گرفتار Jan 25, 2016 4:43 AM, January 25, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اواگاڈوگو (اے ایف پی) بغاوت کے الزام پر برکینا فاسو میں 11 سابق صدارتی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلحہ ڈپو پر ایڈ کے دوران انہیں پکڑا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+